مجروح سلطان پوری کوئز

مجروح سلطان پوری

 

آپ کے کوئز کا فائنل اسکور

#1. مجروح کے کل کتنے شعری مجموعے شائع ہوئے؟

#2. مجروح سلطان پوری کا ابتدائی تخلص کیا تھا؟

#3. مجروح کے پہلے شعری مجموعے "غزل” پر تعارفی مقدمہ کس نے لکھا؟

#4. مجروح کے والد کا کیا نام تھا

#5. مجروح نے کب اپنا تخلص (اسرار) تبدیل کیا؟

#6. مجروح کے دوسرے شعری مجموعے کا کیا نام ہے؟

#7. مجروح کو اقبال سمان ایوارڈ سے کب نوازا گیا؟

#8. ترقی پسند غزل کا نقیب کسے کہا جاتا ہے؟

#9. مجروح سلطان پوری کس تحریک سے وابستہ تھے؟

#10. مجروح کہاں پیدا ہوئے؟

Previous
کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں

Related posts

پروین شاکر کوئز

تیرے نام کے سارے شعر

تفسیر فی ظلال القرآن