ماں

جیتی جاگتی جنت چھوڑ کے
گھر سے کون نکلتا ہے
میرے جیسے کتنے کافر
مجبوری میں
اپنے آپ پہ
ایسا ظلم بھی کر جاتے ہیں

سلیم فگار

Related posts

​کب سے ہم نے تیرے غموں کو

مسدس نعتیہ نظم "مانگتا ہوں”

تقوی کی اعلی مثال