ایف 7/2 کالج اسلام آباد فار وومن
انٹرکالجیٹ مقابلہ بیت بازی کی جھلکیاں 2019
صدارت : فاخرہ بتول
جج : سید قمر ہمدانی
جج : جنید آذر
جج : ارشد محمود ناشاد
اس کامیاب ادبی تقریب کے انعقاد کے لیے کالج انتظامیہ اور طالبات مبارکباد کی مستحق ہیں ۔ اقبال اور غالب کے بہت ہی خوبصورت اشعار
پروگرام کے آخر میں جیتنے والی ٹیموں کو انعامات بمع سرٹیفکیٹس دیے گئے۔ اور مہمانوں کے لیے طعام کا خصوصی انتظام کیا گیاتھا۔
اردو شعر و ادب کی ترویج کے لیے اسطرح کے پروگرام کا انعقاد خوش آئند ہے